محمد عمر جعفر
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
چوہدری محمد عمر جعفر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
محمد عمر جعفر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اگست 1982ء (42 سال) رحیم یار خان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |