محمد فتحی رفاعی التحتوی

محمد فتحی رفاعی التحتوی مصر کے سابق سفارت کار تھے۔ ان کا آبائی تعلق انیسویں صدی کے علمائے اسلام سے تھا۔ وہ کئی سال نائب وزیر خارجہ رہے۔ اس کے بعد وہ جامعہ الازہر کے ترجمان رہے۔ مگر حسنی مبارک حکومت کے خلاف ملک میں نوجوانوں کے جوش کو دیکھتے ہوئے وہ جامعہ الازہر کے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور تحریر چوک پر جمع ہو گئے، تاہم وہ کوئی تقریری جوش و ولولے کا مظاہرہ نہیں کیے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم