محمد فرید دیدی
مالدیپ کے سیاست دان (1901-1969)
محمد فرید دیدی (دیویہی: އަލްއަމީރު މުޙަންމަދު ފަރީދު ދީދީ, الامیرو محنمد فریدو دیدی) سلطان شہزادہ عبد المجید دیدی کے بیٹے، مالدیپ کے آخری سلطان اور مالدیپ کے پہلے بادشاہ تھے جنھوں نے "ہز میجسٹی" کے انداز کے ساتھ "بادشاہ" کا خطاب حاصل کیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 11 جنوری 1901ء مالے |
|||
وفات | سنہ 1968ء (66–67 سال) مالے |
|||
شہریت | مالدیپ | |||
والد | عبد المجید دیدی | |||
بہن/بھائی | ابراہیم فرید دیدی |
|||
مناصب | ||||
سلطان مالدیپ | ||||
برسر عہدہ 1954 – 1968 |
||||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | رائل کالج کولمبو | |||
پیشہ | سیاست دان | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |