محمد مختار السوسی
محمد مختار السوسی (انگریزی: Mohammed Mokhtar Soussi) (عربی: محمد المختار السوسي; 1900–1963) ایک المغربی بربر عالم، سیاست دان اور مصنف تھے جنہوں نے 1956ء میں المغرب کی آزادی سے پہلے کے سالوں میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔
محمد مختار السوسی | |
---|---|
(عربی میں: محمد المختار السوسي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1900ء [1][2] تافراوت |
وفات | 17 نومبر 1963ء (62–63 سال)[3] رباط |
شہریت | المغرب |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، تشلحیت |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb165089159 — بنام: Muḥammad al-Muẖtār ibn ʿAlī ibn Aḥmad al-Ilġī al- Muẖtār al-Sūsī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/53152 — بنام: Muḥammad al-Muḫtār ibn ʿAlī ibn Aḥmad al-Ilġī Al-Sūsī
- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n84199887 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2020