محمد نواز (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1970)

محمد نواز (پیدائش 10 ستمبر 1970) ایک سابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو سرگودھا اور فیصل آباد کرکٹ ٹیموں کے لیے کھیلتا تھا۔انھوں نے اپنے کیرئیر میں 154 فرسٹ کلاس اور 69 لسٹ اے کرکٹ میچ کھیلے [1]

محمد نواز
ذاتی معلومات
پیدائش (1970-09-10) 10 ستمبر 1970 (عمر 53 برس)
سرگودھا، پاکستان
ماخذ: کرک انفو، 1 مارچ 2016

حوالہ جات ترمیم

  1. "محمد نواز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2016 

بیرونی روابط ترمیم