محمد ولد بلال ( عربی: محمد ولد بلال ; پیدائش 1963)، [2] موریتانیہ کے ایک سیاست دان ہیں جو 6 اگست 2020ء سے موریطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [3]

محمد ولد بلال
(عربی میں: محمد ولد بلال ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم موریتانیہ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
6 اگست 2020 
معلومات شخصیت
پیدائش 10 دسمبر 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روصو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موریتانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اتحاد برائے جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وزیر اعظم بننے سے پہلے، محمد ولد بلال قومی آبی ایجنسی کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Mohamed Ould Bilal — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2022
  2. "محمد ولد بلال.. مهندس المياه الذي كُلف بتشكيل الحكومة" (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2020 
  3. "Mohamed Ould Bilal named new Mauritania PM"۔ TRT World (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020 
  4. Devanshu Kaushik۔ "Mohamed Ould Bilal becomes new Prime Minister of Mauritania" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2020