محمد پاشا کوکاویتسا مسجد

محمد پاشا کوکاویتسا مسجد (Mehmed Pasha Kukavica Mosque) ((بوسنیائی: džamija Mehmed-paše Kukavice)‏) بوسنیا و ہرزیگووینا کے قصبے فوچا کی پانچ مساجد میں سے ایک تھی۔ بوسنیائی جنگ کے دوران اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تھا۔ اس کی تعمیر 1751ء میں شروع ہوئی اور 1758ء میں مکمل ہوئی۔

محمد پاشا کوکاویتسا مسجد
Mehmed Pasha Kukavica Mosque
محمد پاشا کوکاویتسا مسجد، 1992ء میں اسے بم سے تباہ کر دیا گیا
بنیادی معلومات
متناسقات43°30′18.2″N 18°46′29.9″E / 43.505056°N 18.774972°E / 43.505056; 18.774972
مذہبی انتساباسلام
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
تعمیراتی تفصیلات
معمارنامعلوم
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی
سنہ تکمیل1752

بیرونی روابط

ترمیم