محمد یوسف (ضد ابہام)
محمد یوسف، سے مراد ہو سکتا ہے:
- محمد یوسف (بوکو حرام)، بوکو حرام کے نائیجیرین گروہ کا رہنما (1970ء–2009ء)
- محمد یوسف (1876–1965)، بھارتی تاجر
- محمد یوسف ازرق، افغان مؤرخ اور مصنف افغانستان کی تاریخ
- محمد یوسف کاندھلوی (پیدائش 1917ء)، جنوبی ایشیا کے مسلمان عالم دین۔
- محمد یوسف، اداکار (پیدائش 1922ء)، ان کو دلیپ کمار کے طور پر جانا جاتا ہے، ایک مشہور بھارتی فلمی اداکار۔
- یوسف خان، محمد یوسف خان، سابق وائس چیف۔
سیاست دان
ترمیم- محمد یوسف (سیاست دان)، وزیر اعظم اور وزیر خارجا افغانستان
- محمد یوسف، ایک گورنر صوبل داکندی، افغانستان
- یوسف ہارون، سندھی سیاست دان، پاکستان۔
- محمد یوسف حاجی (پیدائش 1940ء)، صومالی سیاست اور کینیار رکن پارلیمان۔
کھلاڑی
ترمیم- محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1974ء)، سابقہ پاکستانی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی۔
- محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1935ء)، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1970ء)، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1976ء)، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (جامعہ سندھ کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (راج شاہی کرکٹ کھلاڑی)،مشرقی پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (راولپنڈی کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)، سابق پاکستانی اسنوکر کھلاڑی
مزید دیکھیے
ترمیمیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |