ڈاکٹر محمد یونس خالد کا تعلق پاکستان کے شمالی علاقہ چترال سے ہے۔ دار العلوم کراچی سے سند فضیلت حاصل کرنے کے بعد کراچی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا ہے۔ تعلیم و تربیت کے بارے میں کئی کتابیں تصنیف کی ہے۔ تربیت کے سلسلے میں معروف ویب گاہ ایجو تربیہ کے بانی ہیں۔

تصانیف ترمیم

تحفہ والدین اور تربیت اولاد

تاریخ چترال