محمد یونس (پیدائش: 15 دسمبر 1915ء)|(انتقال: 16 نومبر 1992ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1958ء اور 1965ء کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

محمد یونس
ذاتی معلومات
پیدائش15 دسمبر 1915(1915-12-15)
سکندرآباد، بھارت
وفات16 نومبر 1992(1992-11-16) (عمر  76 سال)
حیدرآباد، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (1958–1965)
ماخذ: کرک انفو، 13 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 16 نومبر 1992ء کو حیدرآباد، بھارت میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mohammad Yunus"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013