محی الدین نواب
اردو مصنف و شاعر
محی الدین نواب | ||
---|---|---|
ادیب | ||
قلمی نام | دیبا خانم، ابن شہاب | |
وفات | 6 فروری، 2016 | |
اصناف ادب | طنز افسانہ | |
معروف تصانیف | دیوتا |
ادبی زندگی
ترمیممحی الدین نواب نے ابتدا میں اردو کے معروف مصنف ابن صفی کی شہرہ آفاق عمران سیریز پر دو ناول تقریباً 1970ء میں لکھے تھے۔ انھوں نے اردو میں ایک طویل ترین سلسلہ دیوتا سسپنس ڈائجسٹ میں لکھا تھا جس سے انھیں زیادہ شہرت ملی تھی۔ ان کا ایک مشہور ناول "آدھا چہرا" بھی ہے جس میں ایک ٹیکسی ڈرائیور "جانی" کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔ نواب صاحب کے ایک اہم ناول " دل پارہ پارہ" کو فلم میں بھی ڈھالا گیا تھا، حالانکہ وہ اس فلمسازی سے آگے چل کر مطمئن نہیں تھے۔[1]
تصانیف
ترمیم- 1۔ سرپرست (چار جلدیں)
- 2۔ اندھیر نگری (چارجلدیں)
- 3۔پتھر (دو جلدیں)
- 4۔شعلوں کی سیج
- 5۔ آبلہ بدن
- 6۔ادھورا ادھوری
- 7۔دل پارہ پارہ
- 8۔اجل نامہ
- 9۔ایمان والے
- 10۔ پل صراط
- 11۔ خالی سیپ
- 12۔ یومِ حساب
- 13۔ راہِ خار زار
- 14۔ آخری موسم
- 15۔ بدی الجمع
- 16۔ بند مٹھی
- 17۔ خوش دامنی
- 18۔ گندی گل
- 19۔ طاعون
- 20۔ آنچل
- 21۔ جلوہ نمائی
- 22۔خوفِ خدا
- 23۔ نیک کمائی
- 24۔ علاج
- 25۔ نوسر باز
- 26۔ عذابِ آگہی
- 27۔ کاغذی پیرہن
- 28۔ عذابِ آخر
- 29۔ قصہ نصف صدی کا
- 30۔ باسی پھول
- 31۔ سپنے سب اپنے
- 32۔ چلمن
- 33۔ ناگزیر
- 34۔ دور اندیش
- 35۔ سحر شب گزیدہ
- 36۔ مخاطرہ
- 37۔ انہونی
- 38۔ زہریلا پھول
- 39۔ پتھر کا شیشہ
- 40۔ اندھی چال
- 41۔ بے نام رشتے
- 42۔ خریدار وفا
- 43۔ طلسمِ محبت
- 44۔ سچا فریب
- 45۔ لبادہ
- 46۔ روح کی واپسی
- 47۔ بھرم
- 48۔ رشتوں کی بازی
- 49۔ بخت گزیدہ
- 50۔ منکر
- 51۔ اونچی اڑان
مزید پڑھیے
ترمیم- An Exclusive Interview of Mohiuddin Nawab
- محی الدین نواب - فیس بک صفحہ
- محی الدین نواب - امیزون کتاب فروخت
- محی الدین نواب - ٹوئیٹر