مدرسہ دارالرشاد پیر جھنڈا
(مدرسہ دارالارشاد سے رجوع مکرر)
مدرسہ دار الرشاد گوٹھ پیرجھنڈہ حیدرآباد، سندھ میں واقع ہے جس کی بنیاد 1319ھ مطابق 1901ء میں مولانا عبید اللہ سندھی کے مشورے سے سید رشد اللہ شاہ راشدی الحسینی نے رکھی تھی۔
وجہ تسمیہ
ترمیمراشدی خاندان کی دینی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ادارہ کا نام مدرسہ دار الرشاد رکھا گیا۔
نامورمتعلمین
ترمیممدرسہ دار الرشادسے فارغ التحصیل ہونے والے نامور ناموں میں
وفاق المدارس سے الحاق
ترمیمجامعہ در الرشاد کا وفاق المدارس سے باقاعدہ الحاق ہے، طلبہ وفاق بورڈ کے تحت امتحان دیتے ہیں۔ جسے سرکاری اداروں میں
امتحانی طریقہ کار
ترمیمتحریری پرچہ جات سال میں دو امتحان ہوتے ہیں۔ (ششماہی/سالانہ)