مدرسہ عربیہ سراج العلوم خانپور

ادارہ عربیہ سراج العلوم
جس کا پورا نام جامعہ عربیہ سراج العلوم خانپور ضلع رحیم یار خان پنجاب پاکستان ہے۔
یہ خان پورپنجاب میں ایک بڑی دینی درسگاہ ہے جو نصف صدی سے زائد عرصہ سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے
یہ درسگاہ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ساتھ ملحق ہے جس کے بانی پہلے مہتمم مولانا خواجہ حافظ سراج احمد درانی ہیں۔[1] موجودہ مہتمم: شیخ القرآن، سندالمحدثین، برہان العارفین مفتی اعظم خواجہ محمد مختار احمد درانی صاحب ہیں۔ موجودہ ناظم اعلی: شیخ الحدیث، مفسرِقرآن، شہریار تصوف خواجہ مفتی مظہرمختار درانی صاحب ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم

https://www.schoolandcollegelistings.com/PK/Khanpur/537162696437842/Jamia-Islamia-Siraj-ul-uloom---Khanpur