شہری آزادیاں
(مدنی آزادیاں سے رجوع مکرر)
مدنی آزادیاں ایسے حقوق اور سیاسی آزادی ہے جو نفس کو انفرادی مخصوص حقوق عطا کرتے ہیں جیسا کہ غلامی اور جبری مشقت سے آزادی، موت اور تشدد سے آزادی، آزادی اور تحفظ کا حق، شفاف مقدمہ کا حق، اپنے دفاع کا حق، ہتھیار رکھنے اور اُٹھانے کا حق، ضمیر کی آزادی، اظہار کی آزادی، حقِ اجتماع و تنظیم، شادی کرنے اور ازواجی خاندان کا حق۔ مدنی آزادی اور دوسری اقسام کی آزادیوں میں ممیز کنے کے لیے مثبت اور منفی حقوق کا فرق سمجھنا اہم ہے۔
پاکستان کا آئین بنیادی مدنی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔[1] امریکہ سمیت متعدد ممالک میں آئین کے باوجود مدنی آزادیوں سلب ہو رہی ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fundamental Rights and Principles of Policy"۔ آئین پاکستان۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-18
- ↑ "US constitution and civil liberties"۔ گارجین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-17