مدن پوری (30 ستمبر 1915 - 13 جنوری 1985) ایک بھارتی اداکار جو بالی وڈ کی ہندی اور پنجابی فلموں میں کام کرتے تھے۔ وہ بالی وڈ کے مشہور ولن امریش پوری کے بھائی تھے۔ انھوں نے اپنے پچاس سالہ فنی سفر میں 430 فلموں میں کام کیا۔

مدن پوری
معلومات شخصیت
پیدائش 30 ستمبر 1915(1915-09-30)
نواں شہر, پنجاب, برطانوی ہند
وفات 13 جنوری 1985(1985-10-13) (عمر  69 سال)
بمبئی, مہاراشٹر, بھارت
شہریت بھارت (1947–)
برطانوی ہند (–1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شیلا دیو پوری
اولاد
  • پرویش پوری (بیٹا)
  • لیفٹینٹ کرنل کملیش کے پوری (بیٹا)
  • رمنیش پوری (بیٹا)
والدین نہال چاند پوری
وید کور
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ Actor
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں