28 ستمبر 29 ستمبر 30 ستمبر 1 اکتوبر 2 اکتوبر


<< ستمبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
            1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28 29
30            
2023ء

واقعات ترميم

  • 1947ء - پاکستان اقوام متحدہ کا رکن بنا ۔[1]
  • 1981ء - ہندوستانی جہاز کے اغواکاروں کیخلاف کمانڈو ایکشن :پینتالیس مسافر بازیاب، پانچ ہائی جیکرگرفتار [1]
  • 1980ء - ایران نے عراقی صدر صدام حسین کی مصالحت کی پیشکش مسترد کردی [1]
  • 1955ء - پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے تین ہفتے کی بحث کے بعد ون یونٹ کے مسودہ کی منظوری دیدی [1]
  • 1951ء - مشرقی اور مغربی پاکستان کے لیے نیا معیاری وقت نافذ العمل ہوا [1]
  • 1947ء - پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی رکنیت اختیار کی [1]
  • 1452ء - پہلی کتاب(یوحنا گوٹنبرگ بائبل)شائع ہوئی [1]
  • 622ء - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔

ولادت ترميم

وفیات ترميم

تعطیلات و تہوار ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.