مدھوسودن رام چندر ریگے (پیدائش: 18 مارچ 1924ء) | (انتقال: 16 دسمبر 2013ء) ایک سابق ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1949ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک ٹیسٹ کھیلا۔ [1]

مدھوسودن ریگے
ذاتی معلومات
پیدائش18 مارچ 1924(1924-03-18)
پنویل، برٹش انڈیا (اب مہاراشٹرا، بھارت)
وفات16 دسمبر 2013(2013-12-16) (عمر  89 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 51)27 جنوری 1949  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 39
رنز بنائے 15 2348
بیٹنگ اوسط 7.50 37.26
100s/50s -/- 6/12
ٹاپ اسکور 15 164
گیندیں کرائیں - 3159
وکٹ - 33
بولنگ اوسط - 42.96
اننگز میں 5 وکٹ - 1
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 5/23
کیچ/سٹمپ 1/- 24/-
ماخذ: [1]، 30 نومبر 2013

کیریئر ترمیم

وہ مہاراشٹر کے لیے 1944-45ء سے 1954-55ء تک کھیلے۔ 1951-52ء سے 1954-55ء تک ٹیم کی کپتانی کی۔ ان کا سب سے زیادہ سکور 164 تھا جو 1953-54ء میں رانجی ٹرافی میں گجرات کے خلاف تھا۔ [2] 1951-52 میں ایم سی سی کے خلاف مہاراشٹر کے لیے انھوں نے بیٹنگ کا آغاز کیا اور ٹیم کے کل 249 میں سے 133 رنز بنائے، پھر وہ پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے جنہیں تھرو کے لیے بلایا گیا۔ [3]

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 16 دسمبر 2013ء کو 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Former India batsman Madhusudan Rege dies aged 89" 
  2. Maharashtra v Gujarat 1953-54
  3. Maharashtra v MCC 1951-52