مدھو بنگارپا کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی سیاست دان، پروڈیوسر اور اداکار ہیں۔ وہ فی الحال حکومت کرناٹک میں کابینہ کے وزیر اور سوراب کی نمائندگی کرنے والے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ریاستی کانگریس نے انھیں ریاست کا او بی سی صدر قرار دیا۔

مدھو بنگارپا
تفصیل= Bangarappa in 2023
تفصیل= Bangarappa in 2023

کابینی وزیر، حکومت کرناٹک
آغاز منصب
27 مئی 2023ء
بی سی ناگیش
 
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے رکن
آغاز منصب
مئی 2023ء
کمار بنگارپا
 
مدت منصب
2013 – 2018[1]
ایچ ہلپا
کمار بنگارپا
معلومات شخصیت
رہائش بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار کمار بنگارپا (بھائی)
شیوا راج کمار (بہنوئی)
دیکھیے راج کمار خاندان
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مدھو بنگارپا کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ایس بنگارپا اور آنجہانی شکنتلا بنگارپا کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا ایک بڑا بھائی کمار بنگارپا اور 3 بہنیں ہیں۔ ان بہنوں میں سے ایک گیتا شیوراج کمار ہیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sitting and previous MLAs from Sorab Assembly Constituency"۔ elections.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2021 
  2. "Madhu Bangarappa joins Congress"۔ The Hindu۔ 30 Jul 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2021 
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Madhu_Bangarappa#cite_note-4