مراحل اشاعت سافٹ ویئر
مراحل اصدار سافٹ ویئر (انگریزی: software release life cycle) سے مراد سافٹ ویئر کا ارتقا اور مرحلہ وار پختگی ہے-
ارتقا کے مراحل
ترمیمپری الفا
ترمیمپری الفا سے مراد سافٹ ویئر کے اختبار سے قبل منصوبے کے دوران تمام سرگرمیاں ہیں-
الفا
ترمیمالفا مرحلے میں سافٹ ویئر کا ابتدائی اختبار غلت کو ٹھیک کر کے شامل کرنا ہوتا ہے وہ بھی قران حدیث سے جو صحیح ہیں اور ان سے پھر مدد لے کر مطلب پڑ کر سمجھ کر اپنے پورے ماحول سے اور پھر یہ الفاظ اس سافٹ ویئر عدم استحکام کا جائیزا لے کر غلتی کے شکار ہوئے الفاظ کر سکتے ہیں جن سے معطیات کے نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے-
اس لیے۔پڑنہ اور لیکھے ہوئے پر تحقیق کرنا بہت ظروری ہے ہر مسلمان کے لیے علی کے منتہ دار کے لیے اپنے اس محمد کے اومتی ہونے کی بدولت کی وجہ سے ہمارا یہ حق ہے کے ہم۔اپنے قران مجید کی۔تعلیم حاصل کریں اور قران مجید کے معنی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔شکریہ
بیٹا
ترمیمبیٹا سافٹ ویئر کا الفا سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے- یہ عام طورسافٹ ویئر کی مکمل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے-
بیٹا نسخہ عام طور پر پہلا نسخہ ہوتا ہے جو بیرونی صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے-
اصدار امیدوار
ترمیماصدار امیدوار (release candidate) سے مراد بیٹا نسخہ جو ممکنہ طور پر مکمل حصیلہ (product) ہوتا ہے-
اصدار
ترمیمتصنیع اصدار
ترمیمتصنیع اصدار (rtm - release to manufacturing) ایک ایسی اصطلاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب سافٹ ویئر صارفین کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہر-
عام دستیابی
ترمیمعام دستیابی (general availability - ga) وہ نقطہ ہے جہاں تمام ضروری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور سافٹ ویئر عام منڈی میں دستیاب ہوتا ہے-
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن
- سافٹ ویئر کے پیشہ ور ماہرین
- اصدار سافٹ ویئرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ se-cure.ch (Error: unknown archive URL)