ضلع مرادآباد
(مراد آباد ضلع سے رجوع مکرر)
مرادآباد ضلع (انگریزی: Moradabad district) بھارت کا ایک ضلع جو اتر پردیش میں واقع ہے۔[1]
Moradabad District | |
---|---|
اترپردیش کا ضلع | |
سرکاری نام | |
اترپردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | اترپردیش |
انتظامی تقسیم | مراد آباد |
صدر دفتر | مراد آباد |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | مراد آباد، سنبھل |
رقبہ | |
• کل | 3,493 کلومیٹر2 (1,349 میل مربع) |
آبادی (2001) | |
• کل | 2,761,620 |
• کثافت | 790/کلومیٹر2 (2,000/میل مربع) |
آبادیات | |
• خواندگی | 45.74 per cent |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
تفصیلات
ترمیممرادآباد ضلع کی مجموعی آبادی 2,761,620 افراد پر مشتمل ہے۔ درگاہ حضرت مخدوم سید جمال الدین عاشق زیدی الواسطی رح سرسی سادات 588ھ درگاہ حضرت سید زید کلاں نقوی نیشاپوری رح سرسی سادات632ھ درگاہ حضرت سید حسن عارف نقوی نیشاپوری رح سرسی سادات 734ھ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ضلع مرادآباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Moradabad district"
|
|
|