باب مغاربہ
(مراکشی دروازہ سے رجوع مکرر)
باب مغاربہ یا مراکشی دروازہ (انگریزی: Dung Gate، عبرانی: שַׁעַר הַאַשָּׁפוּת Sha'ar Ha'ashpot، عربی: باب المغاربة) قدیم یروشلم کے دروازوں میں سے ایک ہے۔ دروازہ قدیم شہر کے جنوب مشرقی کونے میں حرم قدسی شریف کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ مغربی دیوار سے قریب ترین دروازہ ہے اور گاڑیوں کی امد و رفت کے لیے ایک اہم راستہ ہے۔
باب مغاربہ Dung Gate | |
---|---|
باب مغاربہ | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | قدیم یروشلم |
تاریخ
ترمیمدروازے کا عربی نام باب مغاربہ کی وجہ یہ ہے کہ یہ دروازہ مراکشی محلہ جس کا عربی نام (عربی: حارَة المَغارِبة) تھا کے نام پر ہے۔ یاد رہے کہ عربی میں مراکش کو (عربی: المغرب) کہا جاتا ہے۔ جبکہ مراکش (شہر) اس کا ایک شہر ہے۔ دروازے کا عبرانی نام (عبرانی: שַׁעַר הַאַשָּׁפוּת Sha'ar Ha'ashpot) کتاب نحمیاہ (3:13-14) میں ملتا ہے۔ لیکن شاید یہ دروازہ اپنے قدیم مقام پر نہ ہو۔
تصاویر
ترمیم-
باب مغاربہ، 1952 میں وسعت سے پہلے
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ
-
باب مغاربہ