مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2014ء
ہاکی عالمی کپ 2014ء مردوں کا ایک بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کا ٹورنامنٹ تھا، جو ہاکی عالمی کپ کا 13واں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 31 مئی تا 15 جون، 2014ء تک کیوسیرا اسٹیڈیم، ہیگ، نیدرلینڈز میں کھیلا گیا۔[1] 1973ء اور 1998ء کے عالمی کپوں کے بعد نیدر لینڈز نے تیسری بار عالمی کپ کی میزبانی کی۔
باضابطہ لوگو | |||
ٹورنامنٹ کی تفصیلات | |||
---|---|---|---|
میزبان ملک | نیدر لینڈز | ||
شہر | ہیگ | ||
تاریخ | 31 مئی تا 15 جون، 2014ء | ||
ٹیمیں | 12 (5 کنفیڈریشن سے) | ||
مقام | کیوسیرا اسٹیڈیم گرین فیلڈز اسٹیڈیم | ||
تین بہترین ٹیمیں | |||
چیمپئن | آسٹریلیا (3 بار) | ||
دوسرا مقام | نیدرلینڈز | ||
تیسرا مقام | ارجنٹائن | ||
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار | |||
میچ کھیلے | 38 | ||
گول کیے | 162 (4.26 فی میچ) | ||
ٹاپ اسکورر | گونزلو پیلاٹ (10 گول) | ||
بہترین کھلاڑی | مارک نولیس | ||
|
دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے فائنل مقابلے میں نیدر لینڈز کو 6 - 1 سے شکست دے کر تیسری بار عالمی کپ اپنے نام کیا۔[2] ارجنٹائن نے کانسی تغما کے مقابلے میں انگلستان کو 2 - 0 سے شکست دے کر عالمی کپ میں اپنا پہلا میڈل جیتا۔[3]
بولی
ترمیملندن اور ہیگ کی طرف سے میزبانی کی بولی لگنے کے بعد، میزبان کا انتخاب 11 نومبر، 2010ء کو سویٹذرلینڈ میں ہوا۔ ہیگ کو بطور میزبان منتخب کیا گیا۔[4]
نتائج
ترمیموقت مرکزی یورپی گرما وقت (متناسق عالمی وقت+02:00) کے مطابق[5]
پہلا راؤنڈ
ترمیمپول اے
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیت | ڈرا | ہار | گول کیے | گول خلاف | گول فرق | پوائنٹس | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | آسٹریلیا | 5 | 5 | 0 | 0 | 19 | 1 | +18 | 15 | سیمی فائنلز |
2 | انگلینڈ | 5 | 3 | 1 | 1 | 8 | 9 | −1 | 10 | |
3 | بلجئیم | 5 | 3 | 0 | 2 | 17 | 12 | +5 | 9 | |
4 | ہسپانیہ | 5 | 1 | 2 | 2 | 9 | 12 | −3 | 5 | |
5 | بھارت | 5 | 1 | 1 | 3 | 7 | 12 | −5 | 4 | |
6 | ملائیشیا | 5 | 0 | 0 | 5 | 6 | 20 | −14 | 0 |
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[6]
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[6]
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
پول بی
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیت | ڈرا | ہار | گول کیے | گول خلاف | گول فرق | پوائنٹس | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نیدرلینڈز | 5 | 4 | 1 | 0 | 14 | 4 | +10 | 13 | سیمی فائنلز |
2 | ارجنٹائن | 5 | 4 | 0 | 1 | 15 | 5 | +10 | 12 | |
3 | جرمنی | 5 | 3 | 0 | 2 | 15 | 6 | +9 | 9 | |
4 | نیوزی لینڈ | 5 | 2 | 1 | 2 | 12 | 10 | +2 | 7 | |
5 | جنوبی کوریا | 5 | 0 | 1 | 4 | 3 | 15 | −12 | 1 | |
6 | جنوبی افریقا | 5 | 0 | 1 | 4 | 2 | 21 | −19 | 1 |
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[6]
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[6]
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
پانچواں تا بارھواں درجہ
ترمیمگیارواں اور بارھواں مقام
ترمیم
|
نواں اور دسواں مقام
ترمیم
|
ساتواں اور آٹھواں مقام
ترمیم
|
پانچواں اور چھٹا مقام
ترمیم
|
پہلا تا چوتھا درجہ
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | |||||
13 جون، 2014ء | ||||||
آسٹریلیا | 5 | |||||
ارجنٹائن | 1 | |||||
15 جون، 2014ء | ||||||
آسٹریلیا | 6 | |||||
نیدرلینڈز | 1 | |||||
تیسرا مقام | ||||||
13 جون، 2014ء | 15 جون، 2014ء | |||||
نیدرلینڈز | 1 | ارجنٹائن | 2 | |||
انگلینڈ | 0 | انگلینڈ | 0 |
سیمی فائنلز
ترمیم
|
|
تیسرا تا چوتھا مقام
ترمیم
|
فائنل
ترمیم
|
اعزازات
ترمیمسب سے زیادہ گول کرنے والا کھلاڑی | ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی | ٹورنامنٹ کا بہترین گول | ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر | ٹورنامنٹ کا بہترین نوجوان کھلاڑی |
---|---|---|---|---|
گونزلو پیلاٹ | مارک نولیس | سیباسٹین ڈوکیئر | جاپ اسٹوک مین | جیریمی ہےوارڈ |
شماریات
ترمیمآخری درجے
ترمیمگول اسکوررز
ترمیم- 10 گول
- 7 گول
- 6 گول
- 5 گول
- 4 گول
- 3 گول
- 2 گول
- 1 گول
- Manuel Brunet
- Joaquín Menini
- Guillermo Schickendantz
- Liam de Young
- Tim Deavin
- Matt Gohdes
- Mark Knowles
- Aran Zalewski
- Thomas Briels
- Alexandre de Saedeleer
- Simon Gougnard
- Emmanuel Stockbroekx
- Alastair Brogdon
- Nicholas Catlin
- Iain Lewers
- Simon Mantell
- Mats Grambusch
- Thilo Stralkowski
- Christopher Wesley
- Jasjit Singh Kular
- Dharamvir Singh
- Mandeep Singh
- Shahrun Abdullah
- Firhan Ashaari
- Marhan Jalil
- Fitri Saari
- Tengku Tajuddin
- Sander Baart
- Billy Bakker
- Rogier Hofman
- Seve van Ass
- Phillip Burrows
- Steve Edwards
- Stephen Jenness
- Shea McAleese
- Kane Russell
- Jean-Pierre de Voux
- Lloyd Norris-Jones
- Clinton Panther
- Austin Smith
- Kim Seong-kyu
- Sergi Enrique
- Xavi Lleonart
- Roc Oliva
- Marc Salles
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Tournament & location"۔ KNHB۔ 11 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012
- ↑ "Australia men stun Netherlands to win Rabobank Hockey World Cup"۔ FIH۔ 2014-06-15۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014
- ↑ "Men 3/4th: Paredes brace bags bronze for Los Leones"۔ FIH۔ 2014-06-15۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2014
- ↑ Ollie Williams (11 November 2010)۔ "Olympic Park loses bid to host 2014 Hockey World Cups"۔ BBC Sport۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012
- ↑ "Get Your Diaries Ready!"۔ FIH۔ 2014-01-31۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2014
- ^ ا ب Regulations
بیرونی روابط
ترمیم- باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rabobankhockeyworldcup2014.com (Error: unknown archive URL)