مرزا مہدی خان استرآبادی

مرزا مہدی خان استرآبادی (18 وں صدی عیسوی) جن کو منشی الملک کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔ مرزا مہدی چیف بادشاہ نادر شاہ (1736ء-1747ء) کے دربار میں سیکرٹری، مورخ، سوانح نگار تھے۔ جس نے سلطنت سے متعلق مختلف فیصلوں اور فائلوں کو لکھا اور قبول کیا۔

مرزا مہدی خان استرآبادی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مصنف ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تصویر میں مرزا مہدی خان کو گلابی کپڑوں میں اور نادر شاہ افشار کو گھوڑے پر

سوانح حیات

ترمیم

مرزا مہدی اٹھارہویں صدی ایران میں ایک نامور شخصیت بن گئے لیکن ان کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ملتی ہے۔[1] مرزا مہدی استر آباد کے رہنے والے محمد ناصر کا بیٹا تھا اور اس نے صفوی کے دور میں اصفہان میں اپنی زندگی بسر کی تھی جہاں اس پر مرزا مہدی نے سرکاری ملازم کی حثیت سے کام کیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Mirza Mehdi Khan Astarabadi"۔ Encyclopaedia Iranica صفحات. 844–845