مرزا ناصر احمد
مرزا ناصر احمد صاحب جماعت احمدیہ کے تیسرے خلیفہ تھے۔ آپ اس جماعت کے بانی مرزا غلام احمد صاحب کے پوتے تھے۔
مرزا ناصر احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 نومبر 1909 قادیان، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 9 جون 1982 اسلام آباد، پاکستان۔[1] |
(عمر 72 سال)
مدفن | بہشتی مقبرہ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
مذہب | احمدیہ |
زوجہ |
|
والد | مرزا بشیر الدین محمود |
والدہ | محمودہ بیگم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ آکسفرڈ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | مذہبی رہنما[2]، خلیفہ[2] |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
خاندانی پس منظر
مرزا ناصر احمد صاحب بانی جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد صاحب کے پوتے اور جماعت کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم ، جن کا پہلا نام رشیدہ بیگم تھا، مرزا محمود احمد صاحب کی پہلی بیوی تھیں۔ مرزا ناصر احمد صاحب کی پیدائش 16 نومبر ،1909 ءکو قادیان میں ہوئی۔
تصانیف
حوالہ جات
- ↑ The Life of Hadhrat Khalifatul Masih III (rh). http://www.youtube.com/watch?v=KFETnnIQyWE&feature=player_embedded#at=3288.
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/141512873 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2021
- ↑ Hadhrat Khalifatul Masih III(ru) – Election as Khalifa، Review of Religions، مارچ, 2008