مرزا ناظم شاہ یا شہزادہ محمد ناظم شاہ بہادر (پیدائش: 1820ء – وفات: 30 اگست 1902ء) مغل شہنشاہ اکبر شاہ ثانی کے بیٹے اور آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے بھائی تھے۔

مرزا ناظم شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1820ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لال قلعہ ،  پرانی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 1902ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یانگون   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت (1820–21 ستمبر 1857)
برطانوی ہند (21 ستمبر 1857–30 اگست 1902)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اکبر شاہ ثانی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

مرزا ناظم کی پیدائش اکبر شاہ ثانی کے عہد حکومت میں 1820ء میں لال قلعہ، دہلی میں ہوئی۔ 1857ء تک مرزا ناظم لال قلعہ میں مقیم رہے۔ 1857ء میں جنگ آزادی ہند 1857ء کے بعد بہادر شاہ ظفر کے ہمراہ رنگون جلاوطنی میں پہنچے اور وہیں وفات پائی۔

وفات

ترمیم

مرزا ناظم کا انتقال 30 اگست 1902ء کو رنگون میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم