مرغ ٹکہ
(مرغ تکہ سے رجوع مکرر)
مرغ ٹکہ ایک کھانا ہے جس کا رواج جنوبی ایشیاء میں عام ہے خاص طور پر پاکستان اور بھارت میں۔
ممبئی میں مرغ ٹکہ | |
کھانے کا دور | سٹارٹر |
---|---|
اصلی وطن | بھارت |
علاقہ یا ریاست | شمالی ہند |
درجہ حرارت | گرم |
بنیادی اجزائے ترکیبی | مرغا، دہی، لال مرچ پاوڈر، ادرک اور لہسن، لیمو |