مرلہ (اکائی) زمین کے رقبہ کی پیمائشی اکائیات میں ایک مشہور ترین اکائی ہے جو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں رائج ہے۔

پیمائش

ترمیم

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ایک مرلہ کی پیمائش 272.25 مربع فٹ رائج ہے جبکہ گھریلو زمینی پیمائش کے لیے یہ مقدار 225 مربع فٹ رائج ہے۔

مختلف متبادل پیمائشی اکائیاں

ترمیم

ایک مرلہ مختلف پیمائشی پیمانوں میں یوں متبادل ہے کہ:

مزید دیکھیے

ترمیم