مريحان (Marehan) (صومالی: Mareexaan، عربی: مريحان) صومالی قبائلی ہیں۔

مريحان
Marehan - Mareexaan
مريحان
گنجان آبادی والے علاقے
زبانیں
صومالی
مذہب
اسلام (سنی, تصوف)
متعلقہ نسلی گروہ
مھری, سید (قبیلہ) اور دیگے درود گروہ.

سلطنت مريحان (Marehan Sultanate) سترویں اور اٹھارویں صدی کے درمیان سلطنت مريحان ایک اہم سلطنت تھی جو بندر زیاد سے خلیج عدن اور راس الخیل اور موجودہ شمالی صومالیہ تک پھیلی ہوئی تھی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔