مرکزی ہندوستانی زبانیں
(مرکزی ہند-آریائی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مرکزی ہندوستانی زبانیں ہند آریائی خاندانِ السنہ کی ذیلی شاخ ہیں۔ یہ مدهیہ زبانیں کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں شمالی بھارت میں بولی جاتی ہیں۔ اس لسانی زمرے کی زبانیں مدھیہ پراکرت کی کوکھ سے جنم لیں۔ ان میں بر صغیر میں سب سے زیادہ بولی جانے والی اردو اور ہندی شامل ہیں۔ اس زمرے کی کئی ذیلی شاخیں ہیں، ان میں مشرقی ہندوستانی زبانیں اور مغربی ہندوستانی زبانیں اہم ہیں۔
مرکزی ہندوستانی زبانیں | |
---|---|
مدھیہ | |
جغرافیائی تقسیم: | جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
زبانیں
ترمیم1947 میں دہلی اور اس کے نواحی علاقوں سے 72لاکھ ہریانوی اور لطیف اردو بولنے والے مہاجرین جنوبی پنجاب، کراچی اور مشرقی سندھ میں آباد ہوگئے۔ پاکستان میں 1947 سے تاحال مردم شماری میں ان کا تخمینہ دوہری مادری زبان کے قانون سے نہیں لگایا گیا۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق یہ تقریبا ڈیڑھ کڑوڑ سے زائد ہے، جو پاکستان کی آبادی کا قریباّ 6.25 فیصد ہے۔
- مغربی ہندوستانی زبانیں
- مشرقی ہندوستانی زبانیں
- اودھی: شمالی اور شمال وسطی اترپردیش اورفجی (فجی ہندی)
- بگھیلی: یہ شمال وسطی اور وسطی اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔
- چھتیس گڑھی:یہ جنوب مشرقی مدھیہ پردیش اور شمال و وسطیچھتیس گڑھ میں بولی جاتی ہے۔