مریم انور بٹ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیمکی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

Maryam Butt
ذاتی معلومات
مکمل نامMaryam Butt
پیدائش (1985-04-26) 26 اپریل 1985 (عمر 39 برس)
لاہور, Pakistan
بلے بازیRight-handed
گیند بازیLeft-arm میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 17)15 March 2004  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 32)21 July 2003  بمقابلہ  Japan
آخری ایک روزہ17 December 2006  بمقابلہ  Sri Lanka
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06–2007/08Lahore
2010/11Pakistan Universities
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ WTest WODI WLA
میچ 1 12 32
رنز بنائے 27 56 196
بیٹنگ اوسط 8.00 10.88
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 27* 19* 27*
گیندیں کرائیں 72 270 958
وکٹیں 1 4 19
بولنگ اوسط 19.00 41.25 31.21
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/19 2/36 2/6
کیچ/سٹمپ 1/– 1/– 7/–
ماخذ: CricketArchive، 21 December 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مریم بٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013