اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مریم گلی

مریم گلی

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Salvia
سائنسی نام
Salvia officinalis[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم گلی (علمی نام: Salvia officinalis) ایک سالانہ یا دو برسی بنیادوں پر بویا جانے والا ایک طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں ہوتی ہے۔ یہ پودا یورپ میں مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتاہے۔

تاریخ

ترمیم

مريم گلی مصر اور بحیرہ روم کے علاقے میں 3000 سال پہلے مصالحے کے طور پر اور التہابوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ عربی منبعوں سے جس مسیحی راہبوں کی طرف سے ترجمہ کیے گئے، معلوم ہوتا ہے کہ یہ پودا چین میں بھی مشہور تھا۔ مريم گلی یورپ میں 9 صدی سے موجودہ دور تک استعمال ہو رہا ہے۔

توصيف

ترمیم

مريم گلی اصل میں خاندان Lamiaceae اور جینس Salvia سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 30 سینٹی میٹر سے 70 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے جولائی تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ اس کی پھولداری verticillastrum کے نام سے مشہور ہے اور دس پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ مريم گلي بہت سے طبیعی مواد Thujon, کافور، یوکلپٹس، salviol، borneol پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اس پودے میں ایسٹروجنی مواد بھی ہیں۔

مريم گلی طب میں

ترمیم

مريم گلی خاص طور پر طب اور سنگار ميں استعمال ہوتا ہے۔ یہ پودا التہابوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور بیکٹیریا پر جراثیم کش اثر ڈالتا ہے یہ پودا پسینہ آنے کے خلاف بھی استعمال ہوتا ہے اور سن یاس پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/203260 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 23 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358044
  3.    "معرف Salvia officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2024ء