مری بگٹی ریاست برطانوی راج کے دوران بلوچستان کا قبائلی علاقہ تھا۔ اب اس علاقے میں تین اضلاع کوہلو، ڈیرہ بگٹی اور سبی ہیں۔ یہ علاقہ مری بگٹی ایجنسی کہلاتا تھا اور پھر بطور تحصیل ضلع سبی میں شامل رہا، بعد ازاں جولائی 1983ء میں ضلع ڈیرہ بگٹی قائم ہوا، یہ شہر بگٹی قبیلہ کا صدر مقام ہے اور ضلع و تحصیل ڈیرہ بگٹی کا بھی ہیڈ کوارٹر ہے،

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔