مزار نبی ہود اور صالح
ہود اور صالح کا مزار (عربی: مقام النبی هود وصلح) ایک مزار ہے جو عراق کے شہر نجف میں وادی السلام کے قبرستان میں واقع ہے۔ [1][2] مقامی لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں ہود اور صالح علیہما السلام کے مقبرے موجود ہیں، جو قرآن اور بائبل کے مطابق نبی ہیں جن کا تمام مسلمان احترام کرتے ہیں۔ [2]
مزار نبی ہود اور صالح | |
---|---|
عربی: مقام النبي هود وصالح | |
2015ء میں زائرین مزار کے باہر جمع ہوئے | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | شیعہ اثنا عشریہ |
مذہبی یا تنظیمی حالت | فعال |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "مرقد انبياء الله هود وصالح عليهما السلام"۔ موقع الولاية (عربی میں)۔ 18 جون 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-17
- ^ ا ب "مراقد الأنبياء هود وصالح عليهما السلام – غرفة تجارة النجف الاشرف"۔ najafchamber.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-17