مزمار (عربی: مزمار) ایک افریقی رقص ہے۔ یہ رقص عام طور پر طبلہ کی تھاپ پر بانس کی لکڑی کے ساتھ گھومتے گھومتے کیا جاتا ہے۔ اس رقص میں بانتو قوم کا بہت اثر شامل ہے۔ ماضی میں یہ رسم فن الطنبورہ کے طرز پر ادا کی جاتی تھی۔
- رابغ میں مزمار کا رقص
- [1] 1996 میں جدہ میں مزمار رقص
- [2] طبلہ اور رقص