مسالمہ
ایسا مشاعرہ جس میں شعرا سلام پڑھتے ہیں
مسالمہ ایسا مشاعرہ جس میں شعرا صرف سلام پڑھتے ہیں، مسالمہ کہلاتا ہے۔ محافلِ مسالمہ دورِ انیس و دبیر سے یادگار ہے لیکن اب یہ ایک ادبی روایت بن گئی ہے۔ محرم الحرام کے ایام میں محافلِ مسالمہ منعقد ہوتی ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 163