مسجد ابن طولون
ابن طولون یا احمد ابن طولون مسجد، مصر کے شہر قاہرہ میں ہے۔ یہ اصل حالت میں اب تک محفوظ رہنے والی، اس شہر کی قدیم ترین مسجد ہے۔ اور بلحاظ رقبہ قاہرہ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔
ابن طولون مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | مصر |
سنہ تقدیس | 884 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
سربراہی | احمد ابن طولون |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عباسی |
سنہ تکمیل | 879 |
تفصیلات | |
گنبد | 2 |
مینار | 1 |
مواد | اینٹیں |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر مسجد ابن طولون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |