مسجد ابو عبیدہ بن جراح
مسجد ابو عبیدہ عامر ابن جراح ایک تاریخی مسجد اور مقبرہ ہے جو اردن کے شہر دیر علا میں واقع ہے۔ اس میں ابو عبیدہ بن الجراح کی مبینہ قبر ہے، جو صحابہ میں سے ایک اور خلافت راشدین کے فوجی کمانڈر تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ماموں تھے۔ اور یہ ان دس عشرہ مبشرہ اصحاب میں سے تھے ، جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی مجلس میں جنت کی بشارت دی تھی۔[1] [1][2].[3][1][1]
مسجد ابو عبیدہ بن جراح | |
---|---|
مسجد أبي عبيدة عامر بن الجراح | |
Location in Jordan | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°13′37″N 35°37′10″E / 32.2270325°N 35.6195265°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | دیر علا |
صوبہ | محافظہ بلقاء |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | جدید (سابقہ مملوک) |
تاریخ تاسیس | تیرویں صدی کی درگاہ |
سنہ تکمیل | 1954 (موجودہ ڈھانچہ) |
تفصیلات | |
گنجائش | 3000 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں |
اندرونی خطہ | 6,500 square metres |
مزار/مقبرہ | 1 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "النقوش الأثرية في ضريح الصحابي أبي عبيدة عامر بن الجرَّاح و مسجده"۔ search.emarefa.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023
- ↑ ۔ 2016-03-08 https://web.archive.org/web/20160308222813/http://addustour.com/15411/%C2%AB%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%D8%A9%C2%BB%20%D9%81%D9%8A%20%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%86%20%D8%B4%D8%A7%D9%87%D8%AF%D8%A9%20%D8%B9%D9%84%D9%89%20%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA%D9%88%D8%AD%D8%A7%D8%AA%20%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A%D8%A9.html۔ 08 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ "مقام ابو عبيدة"۔ alrainewspaper۔ 2018-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023
ویکی ذخائر پر مسجد ابو عبیدہ بن جراح سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |