مسجد الحسن
مسجد الحسن یہ مسجد قدیم، روایتی اور جدید اسلامی فن تعمیر کا شہکار ہے۔ اس کے 12 گنبد، دو مینار اور بحرین کا سب سے بڑا محراب ہے۔ یہ مسجد محمد بن یوسف الحسن نے تعمیر کی تھی۔ [1] [2]
مسجد الحسن | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 26°16′34″N 50°35′57″E / 26.2762°N 50.5991°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | بحرین |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | اسلامی |
سنہ تکمیل | 2018 |
تفصیلات | |
گنجائش | 2000 |
گنبد | 12 |
گنبد کا قطر (خارجی) | 10.5 m (34.45 ft) |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 55 m (180.46 ft) |
Site area | 9400 sq meters |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Bahrain News Agency"۔ www.bna.bh۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022
- ↑ "Busaiteen Mosque – Emaar Engineering" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022