مسجد الفاتح
مسجد الفاتح (عربی: مسجد الفاتح ) مسجد الفاتح دنیا کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک تھی، جو 6,500 مربع میٹر پر محیط تھی اور اس میں ایک وقت میں 7,000 سے زیادہ نمازیوں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود تھی۔ یہ مسجد مرحوم شیخ عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے 1987ء میں تعمیر کروائی تھی اور اس کا نام احمد الفاتح کے نام پر رکھا گیا تھا۔ 2006ء میں، مسجد الفاتح بحرین کی قومی لائبریری کی جگہ بن گئی۔بہت افسوس کی بات ہے۔ [2][3]
جامع مسجد الفاتح | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 26°13′08″N 50°35′53″E / 26.21889°N 50.59806°E |
مذہبی انتساب | اسلام[1] |
رسم | سنی |
ضلع | منامہ |
ملک | بحرین، پرتگیزی سلطنت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
سربراہی | ▪︎Current Imam:
Sheikh Ali Salah Omar ▪︎Current Khateeb: Sheikh Adnan bin Abdullah al Qattan |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی |
سنہ تکمیل | 1988 |
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | Southeast |
گنجائش | 7,000 |
لمبائی | 100 میٹر (330 فٹ) |
چوڑائی | 75 میٹر (246 فٹ) |
گنبد | 4 |
گنبد کا قطر (خارجی) | 24 میٹر (79 فٹ) |
مینار | 2 |
مواد | Concrete, Fiberglass |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Archived copy"۔ 24 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2011
- ↑ "Archived copy"۔ 24 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2011
- ↑ Ahmed Al Fateh Mosque آرکائیو شدہ 2010-10-18 بذریعہ وے بیک مشین, Bahrain Tourism آرکائیو شدہ 2008-10-24 بذریعہ وے بیک مشین.