مسجد الفتاح العلیم (انگریزی: Al-Fattah al-Aleem Mosque) مصر کے نئے انتظامی دار الحکومت میں ایک مسجد ہے۔ اس کا افتتاح 6 جنوری 2019ء کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کیا تھا۔ [2]

مسجد الفتاح العلیم
Al-Fattah al-Aleem Mosque
عربی: مَسجِد الفَتّاح العَليم
مسجد الفتاح العلیم is located in مصر
مسجد الفتاح العلیم
مصر کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات30°01′11″N 31°36′08″E / 30.01972°N 31.60222°E / 30.01972; 31.60222
مذہبی انتساباسلام
بلدیہنیا انتظامی دار الحکومت
ملکمصر
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر-فاطمی[حوالہ درکار]
ٹھیکیدارعرب ٹھیکیدار
سنہ تکمیل2019؛ 5 برس قبل (2019)
تفصیلات
گنجائش17,000
گنبد21
مینار4[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Egypt opens Mid-East's biggest cathedral"۔ جنوری 7, 2019 – www.bbc.com سے 
  2. "Egypt's Sisi inaugurates Nativity of the Christ Cathedral, Al-Fattah Al-Alim Mosque in New Administrative Capital - Politics - Egypt"۔ Ahram Online