مسجد سید ہاشم (انگریزی: Sayed al-Hashim Mosque) (عربی: مسجد السيد هاشم) غزہ کی سب سے بڑی اور پرانی مساجد میں سے ایک ہے، جو قدیم شہر کے درج محلہ میں الوہدہ اسٹریٹ کے قریب واقع ہے۔ ہاشم بن عبد مناف، محمد بن عبد اللہ کے دادا جو تجارتی سفر کے دوران غزہ میں انتقال کر گئے تھے، کی قبر مسلم روایات کے مطابق مسجد کے گنبد کے نیچے واقع ہے۔ [1]

مسجد سید ہاشم
Sayed al-Hashim Mosque
مسجد سید ہاشم is located in غزہ پٹی
مسجد سید ہاشم
غزہ کے اندر مقام
بنیادی معلومات
متناسقات31°30′29″N 34°27′48″E / 31.508056°N 34.463347°E / 31.508056; 34.463347
مذہبی انتساباسلام
ضلعمحافظہ غزہ
صوبہغزہ پٹی
علاقہسرزمین شام
ملکدولت فلسطین
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر، عثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیلبارہویں صدی (اصل)
1850 (موجودہ)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم