مسجد مکناس الکبیر (انگریزی میں: Grand Masjid of Meknes) مکناس، المغرب کے پرانے شہر (مدینہ محلہ) کی تاریخی مرکزی مسجد (جمعہ کی مسجد) ہے۔ یہ پرانے شہر کی سب سے بڑی اور اہم مسجد ہے اور اس کی قدیم ترین یادگاروں میں سے ایک ہے۔[1][2]

مسجد مکناس الکبیر
مسجد کا مینار
بنیادی معلومات
متناسقات33°53′41.5″N 5°33′53.8″W / 33.894861°N 5.564944°W / 33.894861; -5.564944
مذہبی انتساباسلام
فرقہاہل سنت (مالکی)
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرMosque
طرز تعمیراندلسی طرز تعمیر, المغربی
تاریخ تاسیس12th century (دولت مرابطین period)
تفصیلات
مینار1
شمالی داخلی دروازے سے صحن اور چشمے کا منظر.
مسجد کے مرکزی مغربی دروازے باب الکتب کی تزئین و آرائش۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ramirez، Francis؛ Rolot، Christian (2004)۔ Meknès, cité impériale۔ Courbevoie (France): ACR Édition۔ ص 134
  2. Métalsi، Mohamed؛ Tréal، Cécile؛ Ruiz، Jean-Michel (1999)۔ Les villes impériales du Maroc۔ Paris: Terrail