پاکستان مسلم لیگ (ج)

(مسلم لیگ ج سے رجوع مکرر)

پاکستان مسلم لیگ جونیجو ایک پاکستانی سیاسی جماعت جس کا قیام 1993ء میں ہوا اور 2004ء میں پاکستان مسلم لیگ میں ضم ہو گئی۔ اس پارٹی کا قیام نواز شریف سے ناراض اراکین نے کیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم


  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔