بلوچستان میں مسلم لیگ ق سے الگ ہونے والا دھڑہ ہے جس نے 2008ء کے عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے وقت مسلم لیگ (ق) کی بجائے پیپلز پارٹی کے قائد ایوان کے لیے امیدوار نواب محمد اسلم رئیسانی کی حمایت کی۔ اس دھڑے کی قیادت بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کر رہے ہیں۔