مسلم لیگ (پاکستان)
پاکستانی سیاسی جماعت
پاکستان مسلم لیگ عام طور پر آل انڈیا مسلم لیگ کو ہی کہتے ہیں جسے تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہونے کے بعد بعض اوقات تمیز کے لیے یہ نام دیا جاتا ہے۔ یہ پارٹی لیاقت علی خان تک تو چلتی رہی پھر 1958 کے مارشل نے اس جماعت کا چرغ گل کر دیا۔ پھر پاکستانی سیاست میں درجنوں مسلم لیگی نام سے جماعتیں منظر عام پر آتی اور جاتی رہیں۔
![]() | |
رہنما | محمد علی جناح |
تاسیس | August 14, 1947 Karachi, Pakistan |
تحلیل | 1958 (by martial law) |
صدر دفتر | Karachi |
اخبار | Dawn |
نظریات | دو قومی نظریہ, Initial development of Pakistan |