مسٹر بھٹی آن چھٹی (انگریزی: Mr. Bhatti on Chutti) ایک ہندی کامیڈی فلم ہے جو 18 مئی 2012ء کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں انوپم کھیر نے مسٹر بھٹی، بھیروی گوسوامی نے کیٹی اور شکتی کپور ایک سیاح کے کردار میں ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری کرن رازدان نے کی تھی اور اسے ٹیولپس فلم لمیٹڈ کے بینر تلے تقسیم کیا گیا ہے۔ [1]

مسٹر بھٹی آن چھٹی

ہدایت کار
اداکار انوپم کھیر
بھایراوی گوسوامی
شکتی کپور   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف مزاحیہ فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2012  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt1127220  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاسٹ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Som Mangal Shani Movie: Review | Release Date | Songs | Music | Images | Official Trailers | Videos | Photos | News - Bollywood Hungama"۔ Bollywood Hungama۔ 02 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ