مشرقی افریقا قومی کرکٹ ٹیم

مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم (East Africa cricket team) ایک کرکٹ ٹیم تھی جو کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ اور زیمبیا کی نمائندگی کرتی تھی۔

مشرقی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتسابقہ رکن (1966 تا 1989)
آئی سی سی جزوAfrica
ڈبلیو سی ایلقابل اطلاق نہیں
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی13 ستمبر 1958 بمقابلہ جنوبی افریقا کے غیر یورپی بمقام نیروبی، کینیا
آخری مرتبہ تجدید 20 February 2015 کو کی گئی تھی

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ریکارڈ[2]
مخالف میچ جیت ہار برابر بلا بتیجہ جیت%
  انگلینڈ 1 0 1 0 0 0.00%
  بھارت 1 0 1 0 0 0.00%
  نیوزی لینڈ 1 0 1 0 0 0.00%

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Records / One-Day Internationals / Team records / Results summary"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2015 
  2. "Records / East Africa / One-Day Internationals / Result summary"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2016