مشرقی عربی اعداد
مشرقی عربی اعداد (انگریزی: Eastern Arabic numerals) جنہیں عربی-ہندی اعداد (Arabic–Indic numerals) اور عربی مشرقی اعداد (Arabic Eastern numerals) بھی کہا جاتا ہے، (٠ ١ ٢ ٣ ٤ ٥ ٦ ٧ ٨ ٩) علامات ہیں جنہیں ہندی -عربی نظام عدد کی نمائندگی کے لیےعربی حروف تہجی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے، جو وسطی عرب اور دیگر ممالک میں زیر استعمال ہیں۔
اعداد
ترمیممغربی عربی | 0 | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مشرقی عربی | ٠ | ١ | ٢ | ٣ | ٤ | ٥ | ٦ | ٧ | ٨ | ٩ |
فارسی عربی متغیر | 0 | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
اردو متغیر |