3 (عدد) یعنی 3 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

2 3 4
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیتین (three)
صفاتی3
(تیسرا - third)
نظام عددternary
اجزائے ضربیمفرد عدد
مقسوم علیہ1, 3
رومن عددIII
رومن عدد (یکرمزی)Ⅲ, ⅲ
یونانی سابقےtri-
لاطینی سابقےtre-/ter-
ثنائی112
ثلاثی103
رباعی34
خمسی35
ستی36
ثمانی38
اثنا عشری312
ستہ عشری316
اساس بیس320
اساس چھتیس336
عربی٣,3
اردو۳
بنگالی
چینی三,弎,叁
دیوناگری (tin)
گعز
یونانیγ (or Γ)
عبرانیג
جاپانی
خمیر
کوریائی셋,삼
ملیالم
تامل
تیلگو
تھائی

اکثر عددی نظاموں میں یہ 2 سے بڑا یا زیادہ اور 4 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے تین بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے دو اور اس کے بعد چار بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو تیسرا یا تیسری کہا جاتا ہے۔ سوم یا سوم نیز ثالث بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات ترمیم

  • تین مفرد عدد ہے۔
  • تین پہلا طاق مفرد (odd prime) ہے۔

عمومی خصوصیات ترمیم

فہرست بنیادی ریاضی ترمیم

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
  3 6 9 12 15 18 21 24 27 30 33 36 39 42 45 48 51 54 57 60 63 66 69 72 75 150 300 3000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
  3 1.5 1 0.75 0.6 0.5   0.375   0.3   0.25     0.2
      1     2     3     4     5
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
  3 9 27 81 243 729 2187 6561 19683 59049 177147 531441 1594323
  1 8 27 64 125 216 343 512 729 1000 1331 1728 2197

حوالہ جات ترمیم