6 (عدد) یعنی 6 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔
نظام عدد میں یہ 5 سے بڑا یا زیادہ اور 7 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے چھ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے پانچ اور اس کے بعد سات بولا جاتا ہے۔
اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو چھٹا یا چھٹی کہا جاتا ہے۔ ششم نیز سادس بھی استعمال ہوتا ہے۔